blank

اسلام آباد میں انتہائی کمیاب متعدی بیماری سے ایک شخص موت کے منہ میں چلا گیا

blank

اسلام آباد میں انتہائی کمیاب متعدی بیماری سے ایک شخص موت کے منہ میں چلا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتہائی کمیاب متعدی بیماری سے ایک شخص انتقال کر گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق نوجوان کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال لایا گیا تھا جہاں لیپٹو سپائروسس نامی بیماری کی تشخیص ہوئی۔ انفیکشن سے 2 افراد متاثر ہوئے تھے جن میں سے ایک دار فانی سے کوچ کر گیا۔

بتایا گیا ہے کہ لیپٹو پائروسس جانوروں سے انسان کو لگنے والی بیماری ہے، تشخیصی ٹیسٹ پمز اور قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں بھی دستیاب نہیں۔ 



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں