blank

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

ادھر 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے بڑھ کر 1لاکھ 89ہزار 129 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2065 ڈالر فی اونس ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں