blank

شیروں کی سٹرک پر ٹہلنے کی ویڈیو وائرل

شیروں کے ایک گروپ کی سڑک پر ٹہلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں صبح سویرے ایک شیر کو اطمینان سے سڑک پرٹہلتے اور رک کر باقی ساتھیوں کا انتظار کرنا دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں آٹھ شیروں کا ایک گروپ چہل قدمی کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے، دور سے آتی گاڑی کی ہیڈ لائٹس کو دیکھ کر بھی شیر پریشان نہیں ہوئے اور اطمینان سے ٹہلتے ہوئے جہاں سے آئے تھے وہاں غائب ہوگئے۔


install suchtv android app on google app store



Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں