blank

وزارت تعلیم نے نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری  دیدی

blank

وزارت تعلیم نے نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری  دیدی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری  دیدی گئی،نیا  نصاب لاگو کرنے کی منظوری سیکرٹری وزارت تعلیم نے دی ۔

نجی ٹی وی چینل” ہم نیوز” کے مطابق نیا نصاب اسلام آباد اور وفاقی وزارتوں کے سکولوں میں لاگو ہوگا، نویں اور گیارہویں کلاس کا نیا نصاب 2024میں لاگو ہو گا، دسویں اور بارہویں جماعت کا نیا نصاب 2025 میں لاگو ہو گا،نئے نصاب کا نوٹیفکیشن تمام صوبوں کو بھجوا دیا گیا ہے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں