blank

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر ہے جبکہWest Texas Intermediate کی قیمت انہتر اعشاریہ سات نو ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 1 فی صد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر ہے جبکہWest Texas Intermediate کی قیمت انہتر اعشاریہ سات نو ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب اور روس کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے لیے تیل کی پیداوار میں کٹوتی بھی رائیگاں گئی۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں