blank

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار ہزار روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 858 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 75 ہزار 326 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 932 ڈالر فی اونس ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں