blank

سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف اضلاع میں کارروائی، 5 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور ، بہالپور اورملتان میں کارروائیاں کی۔

سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار کرلیا، دہشت گردوں میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر بخت شیر سمیت شوبن خان،طاہر،صفدراورخضر حیات شامل ہیں۔

دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد،ڈیٹو نیٹر، موبائل فون ،اسلحہ اورنقدی برآمد کرکے ان کیخلاف مقدمات درج کرلئے اور تفتیش جاری ہے۔

رواں ہفتے341 کومبنگ آپریشنز میں44 مشتبہ افراد گرفتارکیے، کومبنگ آپریشنز میں 18549 افراد سےپوچھ کچھ کی گئی۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں