blank

پی ٹی آئی کی اہم درخواست سماعت کے لیے مقرر – VoicenVision

لاہور(ویب ڈیسک)توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا ہونے کے بعد حق دفاع بحال کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ  میں سماعت کے لئے مقرر  ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا ہونے کے بعد حق دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت 10اگست کوکی جائے گی ۔اسلام آبا د ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اس کیس کی سماعت کریں گے۔یاد رہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ نے  چئیر مین پی ٹی آئی  کی جانب سےپیش کی گئی  گواہوں کی فہرست کو غیر متعلقہ  قرار دے کر  حق دفاع ختم کر دیا تھا ۔

Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں