blank

پیپلز پارٹی کے وفاقی وزیر کی مجرا کراتے ویڈیو وائرل – VoicenVision

لاہور (ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی دی گئی وارننگ کے مطابق پہلی ویڈیو لیک کردی ۔ مشہور وفاقی وزیر کی بھٹو خاندان کی تصویروں کے نیچے مجرا کراتے ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر اپلوڈ کردی ۔

تفصیلات کے مطابق 2 دن پہلے حریم شاہ نے  حکمران جماعت کو وارننگ دی تھی کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو انکے موبائل میں موجود بڑی شخصیات کی نازیبا ویڈیوز لیک کردیں گی۔ اب جبکہ عمران خان اٹک جیل میں قید ہیں حریم شاہ نے ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا آغاز کردیا ہے اور پہلی ویڈیو ایک وفاقی وزیر کی ریلیز کی ہے جو ویڈیو میں دکھائی نہیں دے رہے لیکن حریم شاہ کے مطابق یہ ویڈیو پیپلز پارٹی کے ایک وفاقی وزیر کی ہے جس میں ذوالفقار علی بھٹو ، بینظیر بھٹو اور بلاول بھٹو کی تصویروں کے عین نیچے ایک لڑکی مجرا کررہی ہے ۔ تاحال پتہ نہیں چل سکا کہ یہ ویڈیو کس وفاقی وزیر کی ہے ۔ آنے والے دنوں میں امکان ہے کہ حریم شاہ ایسی کئی ویڈیوز جاری کریں گی ۔



Source link
hassannisar.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں