blank

فرانس کے اسکولوں میں عبایا پہننے پابندی عائد کردی

فرانس کے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیرِ تعلیم گیبریل اٹل نے عبایا کو سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

وزیر تعلیم گیبریل اٹل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 4 ستمبر سے ملک بھر میں کلاسوں میں واپسی سے قبل اسکول کے سربراہوں کو قومی سطح پر واضح اصول دیں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس میں عبایا پر پابندی سے مذہبی اور شہری آزادی پر بحث چھڑ گئی ہے۔


Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں