blank

قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم وبا ءکی تشخیص کرلی 

blank

قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم وبا ءکی تشخیص کرلی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم وبا ءکی تشخیص کرلی ۔

نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق وفاقی وزیر صحت ندیم جان کاکہنا ہے کہ قومی ادارہ صحت کے مطابق وباء کا کسبکی وائرس اے 24کی وجہ سے ہوئی ہے،مختلف ممالک میں اس وائرس کی وجہ سے درمیانے درجے کا آؤٹ بریک ہوتا رہتا ہے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں