blank

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں: مصر

مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔

پیرس امدادی غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصری وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی پر عالمی خاموشی قابل مذمت ہے۔

مصری وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے۔


Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں