blank

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق رؤی ہنیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی طالبہ تھیں۔

وہ براق اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئیں۔


Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں