blank

پاکستان عالمی صحت کانفرنس کی میزبانی کریگا کانفرنس کب اور کس شہر میں ہو گی ؟ جانیے

blank

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عالمی صحت کانفرنس کی میزبانی کرے گا ، 2روزہ عالمی کانفرنس وفاقی دارالحکومت میں ہو گی اور اس کا آغاز 10جنوری کو ہو گا ۔

“جنگ ” کے مطابق انفیکشن کی ا مراض سے عالمی صحت کو لاحق خطرات سے بچاؤ اور دنیا کو محفوظ بنا نے کے عزم کو حاصل کرنے کیلئے پا کستان سمیت دنیا بھر کے 70ممالک اور عالمی تنظیموں نے GHSAفریم ورک پر دستخط کئے ہیں۔ اس جی ایچ ایس اے کی سر براہی پا کستان کے پاس ہے اس لئے پا کستان نے 10 اور 11 جنوری کو اسلام آ باد میں گلوبل ہیلتھ سیکیو رٹی سمٹ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں