blank

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو مدد کی ضرورت

حال ہی میں اسٹارٹ اپ پاکستان نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو پچھلے 30 دنوں میں 146,123.08 ڈالر کا نقصان ہوا ہے جو 4 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔

اس حوالے سے اسٹارٹ اپ پاکستان نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے اپنے فیس بل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں لکھا ہے کہ 9 مارچ کو ایک ویڈیو میں ڈکی بھائی نے اپنی سرمایہ کاری کی کارکردگی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اتنے مضبوط ہیں کہ دوسروں کو ان کی تعلیم اور ڈگریوں پر سوالیہ نشان بنا سکیں۔

تاہم، اس بات کے بعد انکی پورٹ فولیو اور کرپٹو مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ اور اس طرح کی سرمایہ کاری خطرات کی نشاندہی کرتی ہے۔

 


Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں