blank

لاہورضمنی الیکشن انٹرمیڈیٹ کے پرچے منسوخ

blank

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور بورڈ نے ضمنی الیکشن کے باعث  انٹرمیڈیٹ کے پرچے منسوخ کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بورڈ حکام نے کہاہے کہ لاہور میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ کے دو پرچے منسوخ  ہو گئے،حکام کاکہناتھا کہ ضمنی الیکشن کے باعث کیمسٹری اور انگلش کا پرچہ منسوخ ہو گیا، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہو گا،لاہور بورڈ کا مزید کہناتھا کہ  کیمسٹری کا پرچہ 20 اپریل اور انگلش کا پرچہ 24اپریل کوہونا تھا۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں