blank

پنجاب میں نجی شعبےکے پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ کی انٹرن شپ پرپابندی عائد

blank

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں نجی شعبےکے پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ کی انٹرن شپ پرپابندی عائد کردی گئی۔

صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر کے مطابق پیرامیڈیکل اورنرسنگ طلبہ مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ عملدرآمد نہ کروانے والے ایم ایس اورسی ای اوز کے خلاف کارروائی ہوگی۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں