blank

لاہور بورڈ کے تحت کل ہونیوالے امتحانات بھی ملتوی کردیئے گئے

blank

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت  میں مقامی چھٹی کے باعث تعلیمی بورڈ نے 23 اپریل کو ہونیوالے امتحانات ملتوی کردیئے ہیں ۔

سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ لاہور بورڈ کے تحت کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں ،23 اپریل کو2شفٹوں میں 9 مضامین کے امتحانات ہونے تھے،مارننگ شفٹ میں 6 اور دوسری شفٹ میں3مضامین کے امتحانات ہونے تھے۔یاد رہے اس سے قبل ضمنی انتخابات کی وجہ سے 20 اور 22 اپریل کے امتحانات بھی ملتوی کیے گئے تھے۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں