blank

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ قیمت 8 ہزار روپے تک کم ہوگئی ہے۔ اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 8 ہزار روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

رپورٹ میں بتانا ہے کہ تعطیلات سے قبل سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی تھی جو اب دولاکھ 8 ہزار روپے کی سطح پر آئی ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں