blank

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ سونے کا دام 2 ہزار 200 روپے گر گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 887 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 75 ہزار 754 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 929 ڈالر فی اونس ہے۔


install suchtv android app on google app store

Source link
www.suchtv.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں