blank

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم کے پھیلاؤ پرگائیڈ لائنز جاری  کردیں

blank

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم کے پھیلاؤ پرگائیڈ …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم کے پھیلاؤ پرگائیڈ لائنز جاری  کردیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈوائزری میں کہا گیاہے کہ آشوب چشم میں آنکھیں سرخ اور پنک ہو جاتی ہیں ،آنکھوں سے مسلسل پانی آتا ہے،ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کا مزید کہنا ہے کہ فوٹو فوبیاہو جاتا ہے، سورج کی روشنی برداشت نہیں ہوتی،آشوب چشم ہاتھ ملانے سے ہو سکتا ہے،ایڈوائزری میں مزید کہا گیاہے کہ کھانسی اور چھینکنے سے آشوب چشم پھیل سکتا ہے،آشوب چشم کے مریض چشموں کا استعمال کریں۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں