blank

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2023  کے انٹری ٹیسٹ  کے نتائج  منسوخ

blank

سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2023  کے انٹری ٹیسٹ  کے نتائج  منسوخ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے ایم ڈی کیٹ 2023  کے انٹری ٹیسٹ  کے نتائج  منسوخ کرنے کا حکم  دیدیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ کروائے جائیں گے،نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاؤ یونیورسٹی  کو  ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرنے کی ہدایت دے دی ساتھ ساتھ ایف آئی اے کو ایم ڈی  ٹیسٹ  کی انکوائری کرنے کی ہدایت  بھی کی ہے۔جبکہ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔

روزنامہ پاکستان کا واٹس ایپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں