blank

7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84فیصد اضافہ کراچی میں انسولین مارکیٹ سے غائب

blank

7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84فیصد اضافہ ،کراچی میں انسولین مارکیٹ سے …

 کراچی (پی پی آئی) ملک میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں84فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کراچی میں  انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے ۔”جنگ ” کے مطابق کراچی میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے اورامراض سانس وبلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات من مانی قیمت پر فروخت کی جانے لگی ہیں ۔



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں