blank

کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

blank

کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی، جس میں سندھ بھر کے چھوٹے بڑے اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس کے 8 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،وائرس سے ہیلتھ کیئر ورکرز بھی متاثر ہوئے ہیں جبکہ کوئٹہ میں اس موذی وائرس کے باعث ایک ڈاکٹر شکر اللہ بلوچ کی موت کی بھی اطلاعات ہیں،ہیلتھ کیئر ورکرز و عوام کانگو وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات اپنائیں۔

خیال رہے کہ کانگو وائرس عمومی طور پر جانوروں کے ذریعے انسان میں منتقل ہوتا ہے۔

 بھارتی کرکٹرز کی بیگمات سے متعلق دلچسپ معلومات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں



Source link
dailypakistan.com.pk

اپنا تبصرہ بھیجیں